153۔ صبر

اَلصَّبْرُ شَجَاعَةٌ۔ (حکمت 3) صبر و تحمل بہادری و شجاعت ہے۔ انسانی زندگی کی کامیابی کے ایک بہت بڑے ستون کا نام صبر ہے۔ انسان کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے اور اس کا حصول اس کے لئے مشکل ہوتا ہے تو اس مشکل کو برادشت کرنا اور اس مشکل کے باوجود کمال کی طرف … 153۔ صبر پڑھنا جاری رکھیں